Skip to content

Methods to Make Profession in Content material Writing? | How To Earn Cash On-line By Writing Articles Urdu/Hindi

“Do you wish to earn out of your writing and different content material?Sign-up on Pomento Content material. whatsapp us on +919720226833 for any question.”



Matter: Methods to Make Profession in Content material Writing? | How To Earn Cash On-line By Writing Articles Urdu/Hindi
Watch Video at:
For Sponsorship and Enterprise Queries, Please E-mail: [email protected]
My Channel Hyperlink:
1) facebook Web page Hyperlink:
2) facebook Web page Hyperlink:

❣*السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔* ❣
کیسے ہیں سب دوست اور تمام پاکستانی بھائی۔🤷‍♂
آپ میں سے کافی لوگ مجھے جانتے ہیں۔ 🧐جو نہیں جانتے ان کو میں بتا دیتا ہوں کہ میرا نام *محمد اسد* ہے۔
اور میں *جاب اینڈ بزنس ٹیپس یو ٹیوب چینل* کا چلانے والا ہوں۔
ہر چیز کی تحقیق و جستجو میرا شوق ہے۔
میں نے یہ بزنس آئیڈیازچینل* کیا سوچ کر بنایا؟؟؟🤔
✒🗂✒
میں نے دیکھا کہ ہمارے ملک پاکستان میں بچپن سے ہی تعلیم صرف اور صرف اس سوچ پر دی جاتی ہے کہ بچہ جوان ہو کر اچھی نوکری پر لگ سکے۔
🔖🔖🔖کوئی ایک لاکھ میں سے چند افراد ہی شاید ایسے ہوں جو اپنے بچوں کو تعلیم اس وجہ سے دیتے ہوں کہ بڑے ہو کر اچھے کامیاب بزنس مین بنیں گے۔
ان پڑھ ہو یا پڑھا لکھا بس ذہن میں ایک ہی بات ہے نوکری ،نوکری ، نوکری، 🤯🤯🤯

🔖🔖🔖اگر آپ دوسرے ترقی یافتہ ملکوں جیسے *چائنہ، جاپان، امریکہ، آسٹریلیا،* وغیرہ کو دیکھیں تو جتنا ہمارے ہاں نوکری کے لفظ کی گردان کی جاتی ہے ان ملکوں میں اتنا ہی *بزنس* پر زور دیا جاتا ہے۔

🔖🔖🔖یہی وجہ ہے کہ ہم جیسے ترقی پذیر ملکوں کے لوگ ان ملکوں میں نوکریوں کے لئے جاتے ہیں۔ کیونکہ وہاں ہر انسان *بزنس* ہی شروع کرتا ہے جس کے لئے افرادی قوت پوری کرنے کے لئے ان کو غریب ملکوں سے بھرتیاں کرنی پڑتی ہیں۔

کتنی عجیب بات ہے🤔 کہ ہمارے لوگ ان ملکوں میں جا کر ان ملکوں کو خود اپنے ہاتھوں تعمیر کر کہ ان کو مذید مضبوط اور مستحکم کر رہے ہیں۔
جبکہ یہی کام وہ اپنے ملک میں کر کہ بلکہ خود *بزنس* کے مالک بن کر لوگوں سے کام کروا کر نہ صرف پاکستان کو مظبوط ترین ملک بنا سکتے ہیں بلکہ خود بھی امیر💰💰💰 ہو سکتے ہیں۔

🔖🔖🔖تو ہمارے لوگ نوکریوں کی تلاش میں وطن 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 کو چھوڑ کر دیار غیر ✈گھر والوں سے دور جا کر نوکری کرتے ہیں اور اپنی عمر گزار دیتے ہیں مگر امیر نہیں ہو پاتے یا اگر امیر ہو بھی جاتے ہیں تو اپنی جوانی ،اور پوری عمر، تنہائی کی صورت میں اس کی بہت بڑی قیمت ادا کرتے ہیں۔

🔖🔖🔖جبکہ آپ یہیں بہترین بزنس شروع کر کہ اپنے گھر والوں کے ساتھ زندگی انجوائے کرتے ہوئے امیر بھی ہو سکتے ہیں۔💸💸💸

*تو ایسا کیوں ہے؟؟؟🤔🤔🤔*

کہ لوگ پھر بھی *بزنس* کر کے مالک بننے کے بجائے نوکری کر کہ ملازم بننے کی سوچ رکھتے ہیں؟
*اس کا جواب یہ ہے* 📝📝📝

🔖🔖🔖 کہ یہاں *بزنس* کے بارے میں معلومات اور راہنمائی کا شدید فقدان پایا جاتا ہے اوراس کے علاوہ صحیح رہنمائی نہ ہونے سے لوگ سمجھتے ہیں کہ *بزنس* میں نقصان ہو جائے گا۔ چونکہ مکمل طریقہ کار کا علم نہیں ہوتا اس لئیے یہ سوچ درست ہے کہ نقصان ہو جائے گا۔
مگر مکمل اور درست راہنمائی اور مختلف *بزنس آئیڈیاز* اور ان کو شروع کرنے کا *الف* سے *ے* تک مکمل طریقہ کار ہو تو پھر کوئی وجہ نہیں کہ آپ کامیاب نہ ہوں اور امیر ترین نہ بن جائیں۔
اسی کمی کو پورا کرنے کے لئے میں نے تحقیق🔭🔬 کام شروع کیا ہے۔

🔖🔖🔖اور *جاب اینڈ بزنس ٹیکس چینل بنایا ہے۔ جس پر جاب اینڈ بزنس آئیڈیاز۔ ڈیٹا ہوں۔

🔖🔖🔖 یوٹیوب چینل* پر
آپ کو *بزنس آئیڈیاز* ملیں گے اور ساتھ ساتھ

1⃣ان *بزنس آئیڈیاز* کو شروع کرنے کا طریقہ
2⃣اور مارکیٹنگ کا مکمل طریقہ کار
3⃣ اس پر آنے والی لاگت یعنی (خرچہ)
4⃣اور پرافٹ یعنی (بچت) بھی بتائی جائے گی۔

اس وجہ سے آپ کو بزنس کرنا بہت آسان دکھائی دے گا۔
🔖🔖🔖اور ان شاءاللہ اگر آپ بالکل اسی طریقہ کو فالو کرتے ہوئے بزنس کو چلائیں گے تو ان شاءاللہ کامیابی آپ کا مقدر ضرور بنے گی۔

🔖🔖🔖 *بزنس* اور *بزنس* کو چلانے کا جو طریقہ کار آپ کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے اس *بزنس* اور طریقہ کار پر ایکسپرٹ👨‍🎓 لوگوں کی رائے لی جاتی ہے۔

🔖🔖🔖اور اس طریقہ کار پر بحث کے بعد اس کی کمی کوتاہی دور کرنے کے بعد آپ سے *بزنس* اور اس کو کرنے کا طریقہ آپ کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔

🔖🔖🔖اگر آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے تو *لنک* کو شیئر لازمی کریں تا کہ ہر کوئی اس سے فیض یاب ہو اور اس کے ساتھ ساتھ * یو ٹیوب چینل بھی سبسکرائب کریں* جس پر *بزنس* کی تفصیلات ڈسکس کی جاتی ہیں۔
#Freelancing_with_fahad #content_writing #career_content_writing

“Do you wish to earn out of your writing and different content material? Sign-up on Pomento Content material. whatsapp us on +919720226833 for any question.”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *